تسمہ گردن
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - وہ گھوڑا جو اپنی گردن پیچھے کو اس حد تک موڑ لیتا ہے کہ بالکل پشت کی جانب ہو جاتی ہے اس حالت میں گھوڑا سوار کے اختیار میں نہیں رہتا۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - وہ گھوڑا جو اپنی گردن پیچھے کو اس حد تک موڑ لیتا ہے کہ بالکل پشت کی جانب ہو جاتی ہے اس حالت میں گھوڑا سوار کے اختیار میں نہیں رہتا۔